لاہور، ڈی سی او کیپٹن(ر) محمد عثمان کا سروسز ہسپتال کا دورہ

منگل 23 دسمبر 2014 22:15

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے سروسز ہسپتال کا دورہ کیا۔ ڈی سی او لاہور نے ہر بنس پورہ میں کوڑے کے ڈھیر میں کریکر دھماکے میں زخمی ہونے والے دونوں بچوں کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے سروسز ہسپتال کی انتظامیہ کو زخمی ہونے والے دونوں بچوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :