پولیو جیسی مہلک بیماریاں ہمارے مستقبل کیلئے خطرہ ہیں، ہم نے ان بیماریوں سے اپنے بچوں کو محفوظ بنانا ہے‘رانا محمد اقبال خاں
اراکین اسمبلی کو اپنے حلقوں میں پولیواور اس کی روک تھام کیلئے آگاہی کے پروگرام منعقد کرنے چاہئیں،سپیکر پنجاب اسمبلی کا خطاب
بدھ 24 دسمبر 2014 17:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) پولیو جیسی مہلک بیماریاں ہمارے مستقبل کیلئے خطرہ ہیں، تمام اراکین اسمبلی کو بچوں کی صحت کے متعلق ایسا کردار ادا کرنے میں ہمہ وقت تیار رہنا چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار سپیکر رانا محمد اقبال خاں نے اراکین پنجاب اسمبلی کو پولیو کی روک تھام اور بچاؤ کے حوالہ سے بریفنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ اسی طرح کی میٹنگز مستقبل میں بھی جاری رکھیں گے۔ہمارے لئے یہ لمحہ فکر یہ ہے کہ ایٹمی پاور ہونے کے باوجود ابھی تک ہم اپنے بچوں کو بنیادی تندرست ماحول دینے میں ناکام ہیں۔پاکستان ان تین ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو جیسی مہلک بیماری ہمارے مستقبل کو معذور کر رہی ہے۔ہم نے ان سب بیماریوں سے اپنے بچوں کو محفوظ بنانا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.