سابق امریکی صدر بش سینئر کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
بدھ 24 دسمبر 2014 22:57
ہوسٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء)) امریکی سابق صدر جارج بش سینئر کی طبیعت خراب ہوگئی ، ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سابق صدر کے فیملی ترجمان کے مطابق جارج ایچ ڈبلیو بش کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے ، جس کے باعث 90 سالہ سابق صدر کو ٹیکساس اسپتال داخل کردیاگیا ہے۔
(جاری ہے)
اسپتال میں انہیں آبزرویشن میں رکھا جائے گا۔صدر بش سینئر امریکا کے 41 ویں صدرکی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں،وہ 43ویں صدر جارج ڈبلیو بش کے والد ہیں ، صدر بش سینئر اس سے قبل صدر رونالڈ ریگن کے نائب بھی رہ چکے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.