این ایچ آر آئی پاکستان نے ذیابیطس کا علاج دریافت کرلیا گیا‘ حکیم محمد شفیع طالب قادری
جمعرات 25 دسمبر 2014 17:37
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء ) ذیابیطس ایک عرصہ سے خوف کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی چار کروڑ آبادی ذیابیطس کا شکار ہے ۔پاکستان کا 10 میں سے پانچواں شخص اس سے متاثر ہے ۔ ذیابیطس کے مریض میں شکر انسانی جسم میں جزو بدن بننے کی بجائے پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہونا شروع ہو جاتی ہے جس کے باعث ذہنی ،جسمانی و جنسی قوتیں بے حد متاثر ہوتیں ہیں ۔
گذشتہ روز نیشنل ہربل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں " ذیابیطس کے علاج " کے حوالے سے تحقیقی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں حکماء اور طب کے طالب علموں کو ذیابیطس کے متعلق خصوصی لیکچر دیا گیا۔ اس موقع پر، حکیم محمد ثنا اللہ حلاج ،حکیم غلام فرید میر ، حکیم سید عارف رحیم ، حکیم محمد افضل میو ، حکیم رانا محمد شاہد لطیف حکیم حامد رشید ڈوگر ، حکیم کیپٹن ریٹائرڈ محمد انور انجم ،، حکیم محمد یونس ، حکیم سہیل شہزاد ، حکیم نور احمد باکمال وارثی، طبیبہ رخسانہ راہی ، حکیم محمد شاہد قادری،حکیم محمد ساجد قادری،حکیم محمد ظہیر عطاء، اور ڈاکٹر محمد عابد شفیع موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.