حکومت کی عالمی برادری اور دوست ممالک سے سیلاب سے متاثرین کےلیے نقد امداد ، ادویات ، اور پانی صاف کرنے والے آلات کے لیے اپیل ۔۔ چئیرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی سفیروں‌کو بریفینگ

پیر 2 جولائی 2007 13:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جولائی۔2007ء) حکومت نے عالمی برادری اور دوست ممالک سے سیلاب سے متاثرین کےلیے نقد امداد ، ادویات ، اور پانی صاف کرنے والے آلات کے لیے اپیل کی ہے ۔

(جاری ہے)

۔ اس سلسلے میں‌ چئیرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سفیروں‌کو بریفینگ دیتے ہوئے بارشوں‌اور سیلاب سے متاثر ہونے والے دس لاکھ افراد کی تفصیلات بتائیں۔

متعلقہ عنوان :