پشاور، خاتون بی بی کو پاررلیمانی سیکر ٹری برائے محکمہ صحت مقرر کر دیاگیا

جمعہ 26 دسمبر 2014 20:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے فوری طور پر رکن صوبائی اسمبلی خاتون بی بی کو پاررلیمانی سیکر ٹری برائے محکمہ صحت مقرر کر دیا ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامئے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :