سرگودھا ڈی ایچ کیوٹر ہسپتال میں سہولیات کے فقدان کے باعث مزید پانچ بچے دم توڑ گئے ،صوبائی حکومت کا دوبارہ نوٹس،
بیشتر بچے کم وزن، وقت سے پہلے پیدائش اور پرائیوٹ ہسپتالوں سے تشویشناک حالت میں لائے گئے ‘ ڈاکٹرز
ہفتہ 27 دسمبر 2014 21:22
سرگودھا/لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) ڈسٹرکٹ کوا رٹر ہسپتال میں سہولیات کے فقدان کے باعث مزید پانچ بچے دم توڑ گئے ،ایک ماہ کے دوران 75سے زائد بچوں کی زندگیوں کے چراغ گل ہوگئے ، صوبائی حکومت نے ایک مرتبہ پھر نو ٹس لے لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی ایچ کیو کے نرسری وارڈ میں گزشتہ روز مزید پانچ بچے سہولیات کے فقدان کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے ۔
ذرائع کے مطابق اس وقت بھی گنجائش سے زیادہ بچے داخل ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق بیشتر بچے کم وزن، وقت سے پہلے پیدائش اور پرائیوٹ ہسپتالوں سے تشویشناک حالت میں لائے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ واجبات کی عدم ادائیگی پر شدید سردی میں ڈی ایچ کیو کا گیس کا کنکشن کاٹ دیا گیا ہے۔ڈی ایچ کیو کی نئی عمارت میں منتقلی اور خالی اسامیوں پر ڈاکٹرز کی تعیناتی کا معاملہ بھی التوا کا شکار ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.