چیئرمین سینیٹ کی گڑھی خدا بخش آمد، بھٹو خاندان کے مقبروں پر فاتحہ خوانی،
ذوالفقار بھٹو شہید کی منتخب جمہوری حکومت پر شب خون مار کر بین الاقوامی مداخلت کی راہ ہموار کی گئی، سید نیئر حسین بخاری
ہفتہ 27 دسمبر 2014 21:44
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) چیئرمین سینیٹ سید سینئر حسین بخاری نے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں بھٹو خاندان کے مقبروں پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت پر شب خون مار کر بین الاقوامی مداخلت کی راہ ہموار کی گئی اور بے نظیر بھٹو کی شہادت دراصل پاکستان کے روشن مستقبل پر حملہ تھا۔
اگر ذولفقارعلی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کو راہ سے نہ ہٹایا جاتا تو پاکستان نہ صرف توانائی کے شعبے میں خودکفیل ہوتا بلکہ مضبوط معیشت کی وجہ سے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے چنگل سے بھی آزاد ہوتا۔ اور کہا کہ جمہوریت کی تسلسل کی وجہ سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا بھی خاتمہ ہوچکا ہوتا۔ سید نیئر حسین بخاری اس بات پر زور دیا کہ قوم دہشت گردی کے عفریت سے نجات کیلئے متحد ہوجائے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کرہی قائداعظم کے جمہوری پاکستا ن کی تشکیل ممکن ہے اور کہا کہ اگر جمہوریت کا تسلسل قائم رہنے دیا جاتا تو آرمی پبلک سکول پشاور جیسے واقعات نہ ہوتے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.