بلوچستان،2015 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا،

ضلع چاغی کے 2 سالہ بچہ شفیق میں پولیو وائر س کی تصدیق ہوئی،تعداد22 ہوگئی

جمعرات 1 جنوری 2015 14:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) بلوچستان میں سال2015 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا،ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ضلع چاغی کے دو سالہ بچے شفیق میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جسے پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے اور اسی طرح بلوچستان میں سال2015 میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال2014 میں صوبے میں پولیو کے 22 کیسز رپورٹ ہوئے تھے

متعلقہ عنوان :