عید میلادالنبی ، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی رکن مطبوعات میں 4 جنوری 2015ء کو تعطیل ہوگی

جمعرات 1 جنوری 2015 17:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) عید میلادالنبی کے موقع پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی رکن مطبوعات میں 4 جنوری 2015ء کو تعطیل ہوگی۔

(جاری ہے)

اے پی این ایس کے سیکریٹری جنرل سرمد علی کے مطابق پیر 5 جنوری 2015ء کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے جبکہ بروز اتوار 4 جنوری 2015ء شام کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے تاہم بروز پیر 5 جنوری 2015 کو شام کے اخبارات شائع ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :