ویٹرنری یونیورسٹی میں لا ئیو سٹا ک کی تر قی سے متعلقہ امور پر مشا ور تی اجلا س 6 جنو ر ی کو ہوگا ،

دودھ، گوشت، پولٹری ، جانوروں کی صحت سے متعلق اہم پہلوؤں پر غور کیا جائیگا

ہفتہ 3 جنوری 2015 12:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ ، سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سردار سکندر بوسن کی زیر صدارت لا ئیو سٹا ک سیکٹرکی تر قی بارے قومی مشا و ر تی اجلا س 6 اور 7 جنو ر ی کو منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلا س میں ملک میں لائیو سٹاک سیکٹر با لخصوص دودھ ،گوشت ،پولٹری اورجا نو روں کی صحت سے متعلق دیگر اہم پہلو ؤں کو ز یر بحث لا یا جا ئے گا ۔ وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا ، وفاقی سیکرٹری برائے نیشنل فو ڈ سیکیو ر ٹی ایند ریسرچ ، چا رصو بو ں کے لا ئیو سٹاک سیکرٹریز اور شعبہ زراعت کے افسران ، سٹیک ہو لڈر ز بھی شر کت کریں گے۔