فیصل آباد، مضر صحت،غیر معیاری اور ناقص گوشت فروخت ، گدھوں کا گوشت بھی فروخت ہونے کا انکشاف
پیر 5 جنوری 2015 12:12
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 5جولائی 2015ء) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے مضر صحت،غیر معیاری اور ناقص گوشت فروخت ساتھ فیصل آباد میں گدھوں کا گوشت بھی فروخت ہونے کا انکشاف۔شہریوں کی بڑھتی ہوئی شکایات پر ڈی او لائیو سٹاک نے چھاپہ مار کرچار ملزمان کو ذبح کئے گئے گدھوں کا گوشت فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،جبکہ گذشتہ ایک سال کے دوران تین سومن سے زائدمضر صحت،غیر معیاری اور ناقص گوشت کو تلف کیا گیا اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔
5جولائی 2015ء کے مطابق فیصل آباد اور شہرکے گردونواح میں ایک عرصہ سے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے مضر صحت،غیر معیاری اور ناقص گوشت فروخت ہورہاہے جبکہ ضلعی انتظامیہ اس کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہے جبکہ گزشتہ سال کے دوران مضر صحت،غیر معیاری اور ناقص گوشت فروخت کرنے والے قصابوں 1180قصابوں کے چالان،245کیخلاف مقدمات درج کرنے کرکے 12ہزار329کلوگرام گوشت تلف کیاموجودہ صورتحال میں شہری مضر صحت،غیر معیاری گوشت کی کئی بار شکایات کرچکے مگرکوئی کارروائی نہیں کی جاتی شہریوں کا کہناہے کہ مضر صحت،غیر معیاری اور ناقص گوشت فروخت کرنے والوں کے ساتھ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کے اہلکاروں ملے ہوئے ہیں جبکہ ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر علی خاں نے کھرڑیانوالہ میں چھاپہ مار کر فروخت کی غرض سے ذبح کئے گئے چار گدھوں کا ساڑھے تین سو کلو گرام سے زائد گوشت قبضہ لے کر تلف کر لیا اور چھ افراد کے خلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.