حکومت نے جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کے تحفظات دور نہ کئے، مذاکرات کے دوران ہی 21 آئینی ترمیم منظور ،
مذہبی جماعتیں شدید برہم، جلد غیر فعال ایم ایم اے کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، مشاورتی اجلاس کی روداد سانحہ پشاور کومذہبی طبقات کیلئے 9/11نہ بنایا جائے ،ایسا لگتاہے کہ ایک مرتبہ پھر دہشت گردی و مذہب کو آپس میں جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے، ملک کو سیکولر بنانے اور مذہبی تقسیم پیداکرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے ، مولانافضل الرحمن، تمام فرقوں کی نمائندگی کرتے ہیں، ایل ایف او کا طعنہ دینے والوں نے خود جمہوری دور میں ہی فوجی عدالتوں کا تحفہ دے ڈالا، دہشتگردی کے خلاف قوم متحد لیکن حکمرانوں کا رویہ بیگاڑ پیدا کررہاہے، دہشتگردی ہر صورت میں سنگین جرم کچھ قوتیں دہشت گردی کے زمرے سے باہر آنے کیلئے بضد تھیں،حکومت میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ مشاورت سے کرینگے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی پریس بریفنگ
منگل 6 جنوری 2015 23:30
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء ) قومی اسمبلی میں حکومت نے جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کے تحفظات دور نہ کئے، مذاکرات کے دوران ہی 21 آئینی ترمیم منظور کرلی گئی ، مذہبی جماعتیں شدید برہم، جلد تمام مسالک کی نمائندہ تنظیم غیر فعال ایم ایم اے کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ سانحہ پشاور کومذہبی طبقات کیلئے 9/11نہ بنایا جائے ایسا لگتاہے کہ ایک مرتبہ پھر دہشت گردی و مذہب کو آپس میں جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے، ملک کو سیکولر بنانے اور مذہبی تقسیم پیداکرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے تمام فرقوں کی نمائندگی کرتے ہیں، ہمیں ایل ایف او کا طعنہ دینے والوں نے خود جمہوری دور میں ہی فوجی عدالتوں کا تحفہ دے ڈالا، دہشت گردی کے خلاف قوم متحد ہے لیکن حکمرانوں کا رویہ بیگاڑ پیدا کررہاہے، دہشت گردی کر صورت میں سنگین جرم ہے لیکن کچھ قوتیں دہشت گردی کے زمرے سے باہر آنے کیلئے بضد تھیں،حکومت میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ مشاورت سے کرینگے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.