پولیو سے بچاؤ کیلئے ہم سب کو ایک ٹیم بن کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر حافظ آباد
جمعرات 8 جنوری 2015 20:20
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 جنوری۔2015ء ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر حافظ آباد نعمان حفیظ نے کہا ہے کہ بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے دو چار کر دینے والے موذی مرض پولیو سے بچاؤ کے لیے ہم سب کو ایک ٹیم بنکر اپنا کردار ادا کرنا ہوگااور بالخصوص والدین اپنے بچوں کے صحت مند مستقبل کے لیے انہیں پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلانے کے سلسلہ میں محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں ۔
انہوں نے یہ بات ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم شاہین نے اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انسداد پولیو کی قومی مہم 12تا 14جنوری کے دوران ضلع بھر کے قریباََ 2لاکھ کم سن بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسئن پلانے کے لیے 400سے زائد ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ مہم کے آغاز سے قبل ہی گزشتہ مہم کے دوران پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ترغیب دی جائیگی کہ وہ بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور پلائیں بصورت دیگر انکے خلاف مناسب کاروائی بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.