سندھ حکومت بند شوگرملز چالو اور اپنے اعلان کردہ نرخ 182روپے فی من پر گنا کاشتکاروں سے خریدنے کا پابندکرکے اپنی رٹ بحال کرے، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی
جمعرات 8 جنوری 2015 22:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 جنوری۔2015ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت بند شوگرملز چالو اور اپنے اعلان کردہ نرخ 182روپے فی من پر گنا کاشتکاروں سے خریدنے کا پابندکرکے اپنی رٹ بحال کرینے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت بند شوگرملز چالو اور اپنے اعلان کردہ نرخ 182روپے فی من پر گنا کاشتکاروں سے خریدنے کا پابندکرکے اپنی رٹ بحال کرے۔
انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ شوگر ملز مالکان کی طرف سے کاشتکاروں کو حراساں اورملز کو بند کرکے مظلوم طبقے ہاریوں کامعاشی قتل بھی ایک قسم کی دہشتگردی ہے۔شوگر ملز مالکان کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کاشتکار طبقہ سخت پریشان اور سڑکوں پر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں،مگر سندھ حکومت بے حسی کی عملی تصویر بننے کے ساتھ کاشتکاروں کی مدد کی بجائے سرمایہ دار طبقے کی سرپرست بنی ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.