تین روزہ انسداد پولیو مہم کے12جنوری سے آغاز سے قبل پولیو ٹیموں کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری

جمعرات 8 جنوری 2015 23:30

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 جنوری۔2015ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہدایت پرتمام ٹاؤنز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے12جنوری سے آغاز سے قبل پولیو ٹیموں کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ صحت اور ایڈمنسٹریٹرز پولیو ٹیموں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز بھی لاہور کے تمام ٹاؤنز میں پولیو ٹیموں کو ٹریننگ دینے کا سلسلہ جاری رہا۔

متعلقہ عنوان :