قصور‘ چونیا میں میں تین منزلہ عمارت گرگئی،دو بچے جاں بحق

ہفتہ 10 جنوری 2015 13:01

قصور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء )ضلع قصور کے علاقے چونیا میں اندرون قلعہ روپاسنگھ میں تین منزلہ عمارت کا حصہ گرگیا۔ واقعہ میں 2 بچے جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔