مذہبی طبقات کے کسی بھی عمل سے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے ‘ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل
ہفتہ 10 جنوری 2015 13:20
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء )راولپنڈی میں محفل میلاد پر خود کش حملے کا واقعہ دہشت گردوں کے حامیوں کے منہ پر تازیانہ ہے۔ ایک مخصوص مسلک کے پیروکاروں کے قاتلوں کو کب تک سزاؤں سے بچایا جاتا رہے گا ۔
(جاری ہے)
حکومت کو چاہیے کہ وہ دہشت گردوں کو بلا امتیاز سزائیں دے، فوجی عدالتیں فقط مخصوص اداروں پر حملہ آور ہونے والوں کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیں بلکہ ان عدالتوں میں ہر قسم کی دہشت گردی کرنے والے افراد کو سزائیں ملنی چاہئیں ۔
ان خیالات کا اظہار ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ثاقب اکبر نے ایک بیان میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ مسلک کے نام پر دہشت گردی کرنے والے دین کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں سے کم تر نہیں ہیں ۔ ان کے تانے بانے ایک دوسرے سے ملتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ یہ سفاک لوگ کسی بھی رحم کے قابل نہیں ہیں ، مذہبی طبقات کے کسی بھی عمل سے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے ۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.