نوازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت پولیو وائرس کے یکسر خاتمہ کے لئے پرعزم ہے،حاجی محمد اکرم انصاری،
اس سلسلے میں ہمہ جہت اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ آئندہ نسل کو صحت مند اورتوانا رکھا جاسکے،چےئرمین قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ اینڈ ورکس
ہفتہ 10 جنوری 2015 22:34
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) وزیر اعظم نوازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت پولیو وائرس کے یکسر خاتمہ کے لئے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں ہمہ جہت اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ آئندہ نسل کو صحت مند اورتوانا رکھا جاسکے۔یہ بات چےئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس/ایم این اے حاجی محمد اکرم انصاری نے گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آبادمیں بچوں کو ویکسین کے قطرے پلا کر12جنوری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو کی قومی مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
ای ڈی اوہیلتھ ڈاکٹروقارصادق،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مسعوداقبال بخاری کے علاوہ دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ایم این اے نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے ملک میں پولیو وائرس کی ابھی تک موجودگی کا سخت نوٹس لیا ہے اور انہوں نے متعلقہ محکموں کو سو فیصد رزلٹ حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ پولیو وائرس کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے ہر سطح پر کوششوں میں کمی نہیں آنی چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.