سرگودھا سمیت مختلف اضلاع میں 26 جنوری سے 9 فروری تک 15 روزہ انسداد خسرہ مہم چلائی جارہی ہے

پیر 12 جنوری 2015 13:07

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء)سرگودھا سمیت مختلف اضلاع میں 26 جنوری سے 9 فروری تک 15 روزہ انسداد خسرہ مہم چلائی جارہی ہے اس مہم کے دوران 6 ماہ سے 10 سال تک کی عمر کے 28.

(جاری ہے)

8 ملین بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائینگے اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ کو باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔