لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ،شیرازکامریڈ گروپ کااسلم عرف اجو ہلاک

منگل 13 جنوری 2015 12:32

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) لیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں میرمحمدروڈ پرپولیس مقابلے کے دوران شیرازکامریڈ گروپ کااسلم عرف اجو ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم پولیس پر دستی بم حملوں میں بھی ملوث تھا۔

متعلقہ عنوان :