قبائلی علاقوں میں تعلیم ، صحت اور روزگار کی سہولیات فراہم کرکے ان کی محرومیوں کا ازالہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔شمالی وزیرستان کے عوام کی ملک میں امن کے قیام کی خاطر نقل مکانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ اسد قیصر
منگل 13 جنوری 2015 15:57
پشاور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں تعلیم ، صحت اور روزگار کی سہولیات فراہم کرکے ان کی محرومیوں کا ازالہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔شمالی وزیرستان کے عوام کی ملک میں امن کے قیام کی خاطر نقل مکانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
سپیکر نے ان خیالات کا اظہار متاثرین شمالی وزیرستان کے 80 رکنی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔وفد نے ان سے سپیکرچیمبر میں ملاقات کی سپیکر نے کہا کہ صوبائی حکومت قبائلی علاقوں میں بھی بلدیاتی انتخابات کرانے کی خواہاں ہے تاکہ وہاں کے عوام کی بنیادی ضروریات مقامی سطح پر فوری طور پر پوری کی جاسکیں ۔انہوں نے کہا کہ ایف سی آر قوانین میں بھی اصلاحات لانے کے لئے صوبائی حکومت کوشاں ہے تاکہ اس قانون سے عوام کو درپیش مشکلات کا اذالہ کیا جاسکے سپیکر نے کہا کہ صوبائی حکومت مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فاٹامیں میگاپراجیکٹس کا اجراء کیا جائے تاکہ علاقہ میں خوشحالی آنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع بھی ممکن بنائے جاسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.