وزیر اعظم کا لوئر اورکزئی میں کوئلہ کی کان کے حادثہ میں محنت کشوں کی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت

جمعرات 15 جنوری 2015 15:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 جنوری 2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لوئر اورکزئی میں کوئلہ کی کان کے حادثہ میں محنت کشوں کی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے جمعرا ت کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیاانہوں نے متعلقہ حکام کو زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :