نجی کلینک بنانے کے لئے بلا سود قرضہ کی حد 15 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ کرنے کا فیصلہ
شادی کے بعد ملازمت نہ کرنے والی لیڈی ڈاکٹرز اپنے علاقے میں کلینک بنا کر خواتین اور بچوں کے علاج پر توجہ دیں ، نجی میڈیکل کالجز کے ساتھ نرسنگ سکولز کھولنے میں پی ایچ ایف تعاون کیلئے تیار ہے ‘ مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 15 جنوری 2015 18:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء ) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ شادی شدہ لیڈی ڈاکٹرز جو ملازمت کا پیشہ اختیار نہیں کرتیں وہ اپنے گھر کے قریب پرائیویٹ کلینک بنا کر خواتین اور بچوں کے صحت کے مسائل حل کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتی ہیں ، اس سلسلہ میں پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن ان کی بھر پور حوصلہ افزائی کرے گی ۔
انہوں نے یہ بات پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 15 ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک ، ایم ڈی فاؤنڈیشن اظہار احمد شیخ ، ایڈیشنل سیکرٹری ( آئی اینڈ سی ) ایم نعیم غوث ، اسسٹنٹ چیف پلاننگ آفیسر ( ہیلتھ ) پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ عظمیٰ حفیظ ، ایڈیشنل سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر میڈم زرین ، پروفیسر عیس محمد ( غیر سرکاری ممبر) محکمہ سوشل ویلفیئر اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.