طلبا و طالبات کو این سی اے کی ٹریننگ شروع کردی گئی ہے‘ سید ہارون احمد سلطان بخاری
جمعہ 16 جنوری 2015 16:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال سید ہارون احمد سلطان بخاری نے سکیورٹی کی اپ ڈیٹ صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے مختلف تعلیمی اداروں کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے نونہالوں کو تعلیمی اداروں میں بحفاظت علم کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔
پشاور کے واقعہ کے بعد حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں طلباو طالبات کے تحفظ کے لیے جو ہدایات جاری کی ہیں ان پر سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے بصورت دیگر ضلعی انتظامیہ سکیورٹی کی غیرتسلی بخش صورتحال پرمتعلقہ ادارے کے سربراہ کے خلاف سخت ترین تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ نونہالوں کے جانوں کے تحفظ کے سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
-
پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،میاں زاہد حسین
-
چائے کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.