حکومت مدارس اور مذہبی طبقے کے خلاف جانبدارانہ اقدام سے گریز کرے،جمعیت علمائے اسلام کا حکومت کو انتباہ ،
کوائف جمع کرنے کے نام پر علماء اور طلبہ کو حراساں کرنے کا سلسلہ فوری طور پر روک دیا جائے، مولانا راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان
جمعہ 16 جنوری 2015 23:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء) جمعیت علمائے اسلام نے حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ مدارس اور مذہبی طبقے کے خلاف جانبدارانہ اقدام سے گریز کرے، کوائف جمع کرنے کے نام پر علماء اور طلبہ کو حراساں کرنے کا سلسلہ فوری طور پر روک دیا جائے،مدارس کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ نبی آخرالزماں صلی الله علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی اشاعت کے خلاف امت مسلمہ اٹھ کھڑی ہو۔
ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کو بے نقاب کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کراچی کے تحت جامعہ انوارالعلوم مہران ٹاوٴن کورنگی میں تحفظ مدارس وشہید اسلام کانفرنس سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان، مولانا عبدالکریم عابد، مولانا نصیرالدین سواتی، مولانا محمد غیاث، احسان الحق ٹکروی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.