خبردار ایلومینیم اور پلاسٹک کے برتن انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہیں،رپورٹ

اتوار 18 جنوری 2015 13:20

خبردار ایلومینیم اور پلاسٹک کے برتن انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہیں،رپورٹ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) خبردار ایلومینیم اور پلاسٹک کے برتن انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہیں‘ ایلومینیم انسانی جسم میں جذب ہونے کے بعد نظام انہضام کی تباہی کا سبب بنتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق کھانے پینے کی چیزوں کے چاندی اور مٹی کے برتن استعمال ہونے چاہئیں۔ پیتل‘ تانبا اور کانسی کے برتن بھی انسانی صحت کے لئے مفید ہیں۔ انسانی جسم کو فولاد کی فراہمی کے لئے ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانا لوہے کی کڑاھی میں بنایا جائے

متعلقہ عنوان :