بدین ،مختلف نواحی علاقوں میں 1400 افراد میں ہیپا ٹائٹس بی اور سی کی علامات پائی گئیں

پیر 19 جنوری 2015 23:14

بدین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) بدین کے نوا حی گا ؤں حا جی میوو خان تالپر،چاکر خان کلو ئی،حاجی نظام الدین آرائیں،امیر الدین آرائیں سمیت یو نین کا ؤنسل بڈھو قمبرانی کے بیس گا ؤ ں کے 2 ہزار لو گو ں کی ایک مقامی تنظیم کی جانب سے مفت میں ٹیسٹیں کرا ئی گئی 2 ہزار افراد میں سے 1400 میں افراد ہیپا ٹائٹس بی اور سی پا ئی گئی ہے ان میں سے تین افرادغلام رضا ،ادریس امان اورپریوکو ہیپا ٹائٹس بی اور سی خطر ناک حد تک ہو نے کا سن کر تینو افراد مو قع پر ہی بیہو ش ہو گئے اس مو قع پر پروفیسر ڈاکٹر صادق میمن اورپروفیسر ڈاکٹرعامر غوری نے صحافیو ں کوبتایا کے سندھ میں ہر ما ہ40 فیصدہیپا ٹائٹس کی بیما ری میں اضا فہ ہو رہا ہے انہو نے بتا یا کے آمریکہ میں2030 ئہیپا ٹا ئٹس کا مکمل طور پر خا تمہ ہو جا ئیگا لیکن پا کستان میں ٹیسٹیں نا ہو نے اور لو گو ں کو علاج کی سہو لیات نا ہو نے کی وجہ سے اس بیماری کے پھیلنے میں رو زانہ اضا فہ ہو رہا ہے ڈاکٹروں نے بتایا کے ہیپا ٹائٹس کی روک تھام کے لیئے سندھ حکو مت کی جانب سے قا ئم کیئے گئے ہیپا ٹائٹس کنٹرول پروگرام سینٹرو ں پر لو گو ں کو دوائیاں مہیسر نا ہو نے اور اکثر سینٹرز بند رہنا بیماری برہنے کا سبب ہے