تھر میں موت کا رقص جاری‘ انسانوں کے بعد جانور بھی بھوک اور پراسرار بیماریوں میں مبتلا ہوکر مرنے لگے
منگل 20 جنوری 2015 13:29
خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء) تھر میں موت کا رقص جاری‘ انسانوں کے بعد جانور بھی بھوک اور پراسرار بیماریوں میں مبتلا ہوکر مرنے لگے‘ قائم علی شاہ کے آبائی ضلع خیرپور کی تحصیل نارا کے تھر میں ایک روز میں 35 اونٹ خوراک کی کمی اور پراسرار بیماریوں میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگئے۔ ضلع انتظامیہ اور لائیو اسٹاک لاعلم۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع میں نارا کے اچھڑو تھر کے علاقے میں قحط سے متاثرہ 35 اونٹ گزشتہ روز ای کدن میں ہلاک ہوگئے۔
وٹنری ڈاکٹر دربان علی خاصخیلی نے اونٹوں کے خون کے سیمپل سکھر لیبارٹری بجھوائے ہیں تاکہ ہلاکتوں کی وجوہات معلوم کی جاسکیں۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ اونٹوں کی صحیح تعداد نہیں بتا سکتے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمسنر منور علی مٹھانی نے اطلاع ملنے پر کہا کہ انہیں دو اونٹوں کی ہلاکتوں کا علم ہے تاہم ڈاکٹروں کی ایک ٹیم متاثرہ علاقوں میں بھیج دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.