پبی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا متا ثرین کیمپ جلو زئی بازار میں چھا پہ، مضر صحت مر غی کا گو شت فروخت کر نے پر 24 دکا نداروں کو جیل بھیج دیا

منگل 20 جنوری 2015 21:08

پبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی کے متا ثرین کیمپ جلو زئی بازار پر چھا پہ خراب اور مضر صحت مر غی گو شت فروخت کر نے 24 دکا نداروں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق عوا می شکا یات پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی محمدفا روق خان نے ہمراہ ریڈر رضا خان ،نفری پو لیس کے متا ثر ین کیمپ جلو زئی کے بازار پر چھا پہ مار کر کیمپ بازار میں خراب اور مضر صحت مر غیوں کا گو شت فروخت کر نے پر 24 دکا نداروں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیئے عوم نے اے اے سی پبی محمد فاروق خان کے اس اقدام کو کا فی سرا ہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :