سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ کی تیاری کیلئے بورڈ کا اجلاس
پرویز مشرف حاضر نہ ہوئے ،طویل انتظار کے بعد طبی ماہرین چلے گئے
بدھ 21 جنوری 2015 15:53
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) سابق صدر پرویز مشرف کے لئے تشکیل دیا گیا میڈیکل بورڈ کا اجلاس ۔سات رکنی طبی ماہرین پرویز مشرف کی انتظار کرنے کے بعد واپس چلے گئے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ کی تیاری کے حوالے سے دیا گیا سات رکنی میڈیکل بورڈ اجلاس گزشتہ روز ہوا لیکن پرویز مشرف ہسپتال نہ آئے ۔ماہرین نے پرویز مشرف کا طویل انتظار کرنے بعد واپس چلے گئے۔واضح رہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد پرویز مشرف نے میڈیکل رپورٹ تیاری کے حوالے سے سات رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا تھاجس میں سرجن سمیت 7 رکنی طبی ماہرین کا چناؤ کیا گیا
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.