مولانا سمیع الحق کل جامع مسجد شہدا مال روڈمیں خطبہ جمعہ دیں گے

جمعرات 22 جنوری 2015 15:23

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء) دفاع پاکستان کونسل کے چیئر مین اورجمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ قائد جمعیت مولانا سمیع الحق کل23جنوری کو جامع مسجد شہدا مال روڈلاہورمیں جمعة المبارک کے اجتما ع سے خطاب کرینگے ۔

(جاری ہے)

ان کا بیان 12:15بارہ بجے شروع ہوگا۔ جبکہ جمعہ کے بعدمولانا سمیع الحق 2.30بجے جمعیت کے مرکزی قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرینگے۔

متعلقہ عنوان :