قبائلی علاقہ جات میں تین روزہ پولیو مہم ، آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

جمعرات 22 جنوری 2015 19:23

پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22جنوری۔2015ء) قبائلی علاقہ جات میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ۔ جبکہ ٹانک میں پولیو کیسز کا نمونہ گزشتہ سال کے دسمبر میں ٹیسٹ کے لئے لیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

اور قومی مرکز صحت کی جانب سے پولیو کی تصدیق رواں سال میں کر دی ہے ۔ جبکہ آئندہ ماہ سے ملک کے اندر پولیو کے حوالے سے ہائی رسک یونین کونسلوں سمیت ساٹھ لاکھ بچوں کو پولیو کے ویکسین پلائیں جائینگے ۔ متاثرین کی واپسی کے حوالے سے بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائیں جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :