چین نے ملک میں سگریٹ نوشی پر نئی پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا

جمعہ 23 جنوری 2015 19:26

چین نے ملک میں سگریٹ نوشی پر نئی پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء) چین نے ملک میں سگریٹ نوسی پر نئی پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے ملک میں سگریٹ نوشی کے خاتمے کیلئے نئے اقدامات پر غور شروع کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق حکومت نے یہ فیصلہ ملک میں سگریٹ نوشی کے باعث پیدا ہونے والی بیماریون سے بڑھی ہوئی ہلاکتوں کے باعث کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انسداد سگریٹ نوشی کے نئے قوانین پر رواں سال کے وسط سے عملدرآمد کا آغاز کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :