صوبائی اوروفاقی حکومتیں کسانوں کے ساتھ کی جانیوالی لوٹ ماربندکروائیں،صدر کسان بورڈ فیصل آباد،
شوگرملوں،کاٹن ملوں اوررائس ملوں نے لوٹ ماراورکرپشن کی انتہاکررکھی ہے،وفد سے گفتگو
ہفتہ 24 جنوری 2015 18:52
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) صوبائی اوروفاقی حکومتیں کسانوں کے ساتھ کی جانیوالی لوٹ ماربندکروائیں شوگرملوں،کاٹن ملوں اوررائس ملوں نے لوٹ ماراورکرپشن کی انتہاکررکھی ہے۔دھان اور کپاس کی فصلوں کواونے پونے خریدکرکسانوں کواربوں روپے کانقصان پہنچایاگیااوراب شوگرملوں نے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے ،کنڈوں میں ہیرپھیری کرکے اور حکومتی وعدالتی احکامات کے باوجودگنے کے حکومتی ریٹ کم کرکے کریشن کے تمام سابقہ ریکارڈتوڑدیئے ہیں۔
،ان خیالات کااظہار کسان بورڈکے ضلعی صدرمیاں ریحان الحق ایڈووکیٹ نے ضلعی سیکرٹریٹ کسان بورڈمیں کاشتکاروں کے ایک وفدسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاہے کہ زراعت ملکی معیشت کی ریڑھی کی ہڈی ہے جسے توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے ، کاشتکاروں کامعاشی قتل برداشت نہیں کریں گے ،حکومتی پالیسیوں سے عوام تنگ آچکے ہیں کوئی شعبہ ایسانہیں جو حکومت سے پرپریشان نہ ہو اس موقع پرضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری طارق منیرایڈووکیٹ اوردیگربھی موجودتھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.