پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کے زیر اہتمام وقار مہدی کی والدہ کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

ہفتہ 24 جنوری 2015 23:18

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کے زیر اہتمام سلیم الدین انصاری کی رہائش گاہ شاہ فیصل کالونی نمبر1میں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی کی والدہ کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد ۔

(جاری ہے)

تقریب میں شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کی جنرل سیکریٹری صنو ر سلیم انصاری ،سنیئر نائب صدر مہرالنساء قریشی ،رضیہ حنیف ،حاجرہ ضرار ،بیگم جمیل سمیت پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کی رہنماؤں اور کارکنان کے علاوہ علاقہ خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :