بلوچستان میں کالی کھانسی کی وباپھوٹ پڑی ، مزید تین بچے چل بسے

پیر 26 جنوری 2015 11:02

بلوچستان میں کالی کھانسی کی وباپھوٹ پڑی ، مزید تین بچے چل بسے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری2015ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں کالی کھانسی کی وباسے مزید تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ محکمہ صحت کے مطابق تازہ ہلاکتوں کے بعد 16روزمیں جاں بحق بچوں کی تعداد13ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

حکام کاکہناتھاکہ مرنیوالے بچوں کی عمریں 9ماہ سے چارسال کے درمیان ہیں ۔

متعلقہ عنوان :