اطباء کرام سروسز فراہم کرنے کی کوئی اضافی فیس یا کمیشن کی خاطر مریض کوبے جاٹیسٹ تجویز نہیں کرتے۔ شجاع احمدطاہر
منگل 27 جنوری 2015 17:14
ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) طبی رہنما حکیم شجاع احمدطاہرنے کہا ہے کہ اطباء کرام سروسز فراہم کرنے کی کوئی اضافی فیس یا کمیشن کی خاطر مریض کوبے جاٹیسٹ تجویز نہیں کرتے۔ تشخیص سادہ اور طبی انداز میں بغیر مالی مشورہ کے کیا جاتاہے ۔لہٰذامطب کیلئے زیادہ بڑی دُکان کرایے پرلینا ناممکن ہے دیگر مزید ملازمین جیسے کہ ریکارڈ وغیرہ کیلئے الگ آسامی یہ بھی ایک عام طبیب نہیں کرسکتا ۔
یہ سب قوانین لوٹ مارکرنے والے معالجین کیلئے لاگو ہوسکتے ہیں یہ بات انہوں نے اطباء کرام کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ فن شریفی کوایسے لایعنی قوانین سے مبرارکھاجائے تاکہ طبیب بغیر کسی پریشانی دکھی انسانیت کی خدمت کرتارہے۔ طبی رہنما حکیم شجاع احمدطاہرنے اطباء کرام کویقین دلایا کہ اُن کے حقوق کیلئے پاکستان طبی کانفرنس کے مرکزی رہنما بھر پور دفاع کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.