جڑی بوٹیاں گندم کی فصل کا 42فی صد تک نقصان کر سکتی ہیں،چوہدری محمد ارشاد،
یہ بلا واسطہ اور بلواسطہ پیداوار میں کمی اور نقصان دہ کیڑوں اور بیماریوں کی پناہ گاہ ہیں،ان کا تدراک انتہائی ضروری ہے،ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن ڈیرہ غازی خان
بدھ 28 جنوری 2015 18:57
ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) جڑی بوٹیاں گندم کی فصل کا 42فی صد تک نقصان کر سکتی ہیں اور یہ بلا واسطہ اور بل واسطہ پیداوار میں کمی اور نقصان دہ کیڑوں اور بیماریوں کی پناہ گاہ ہیں ۔اس لئے ان کا تدراک انتہائی ضروری ہے ۔ یہ بات چوہدری محمد ارشادڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے بستی ملانہ میں ملک طالب اڑول کے ڈیرہ پر منعقد ایک سیمینار میں کاشتکارں سے خطاب میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ پیسٹ وارننگ پر تحصیل اور ضلع کی سطح پر گندم کی بہتر پیداوار کیلئے پرایئویٹ سیکٹر کے تعاون سے سیمینار منعقد کروارہا ہے۔جہاں پر کسانوں کو فصلوں کے بارے جدید ٹیکنالو جی کے بارے میں معلو مات فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس کے ساتھ ساتھ محکمہ نے جعلی زرعی ادویات کے خلاف بھی خصوصی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.