وزیراعظم آزاد کشمیرنے خطے کے مستحق اور غریب مریضوں کے علاج معالجے کے اخراجات کی ادائیگی کیلئے زکواة منافع فندز سے 77 لاکھ 33 ہزار 9 سو 93 روپے کی منظوری دیدی

جمعرات 29 جنوری 2015 23:21

میرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے آزادکشمیربھرکے مستحق اور غریب مریضوں کے علاج معالجے کے اخراجات کی ادائیگی کے لیے زکواة منافع فندز سے 77 لاکھ 33 ہزار 9 سو 93 روپے کی منظوری دے دی ۔ یہ منظوری سیکرٹری سماجی بہبود کی طرف سے بھجوائی گئی سمری پر دی گئی ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کی ہدایت پر زکواة منافع فنڈز کو حقیقی معنو ں میں مستحق مریضوں کے علاج معالجے پر خرچ کے لیے متعلقہ محکمے کو احکامات جاری کیے گئے جن مریضوں کے علاج معالجے کے اخراجات کی ادائیگی کے لیے رقم کی منظوری دی گئی ان میں محمدالیاس ضلع بھمبر74600روپے ، محمدحسین ضلع کوٹلی 125000 ، دانیہ دختر عبدالحفیظ ضلع باغ130000 ،ثمینہ عاطف ضلع کوٹلی249170 ، منشاد بیگم ضلع پونچھ204636 ، ساجد یعقوب ضلع سندھنوتی95000 ، فضل کریم ضلع سدھنوتی25000 ، سلامت جان ضلع سدھنوتی205443 ، محمدرفیق ضلع کوٹلی17500 ، محمدسلیم ضلع مظفرآباد147500 ، محمدافسرخان ضلع باغ190000 ، وحید اللہ خان ضلع حویلی140000 ، خواجہ طارق نواز ضلع پونچھ68000 ، سمیع ضلع میرپور17500 ، محمداشرف ضلع پونچھ130000 ، محمد آغاز ضلع کوٹلی 250000 ، نسرین بی بی ضلع مظفرآباد 233174 ، فضیلہ بیگم ضلع ہٹیاں بالا174600 ، خادم حسین شاہ ضلع حویلی 119741 ، محمدریاض خان ضلع پونچھ73396 ، حبیب جان ضلع باغ169192 ، ملک حسین ضلع بھمبر189779 ، محمدحنیف ضلع پونچھ154447 ، محمدناصرضلع پونچھ111648 ، عبدالعزیز ضلع نیلم161790 ، محمدانورخان ضلع نیلم 400000 ، راجہ اخترحسین ضلع کوٹلی 275000، راجہ کالوخان ضلع کوٹلی 130000 ، محمدخلیل ضلع باغ209000 ، نبیہہ دخترمحمدبابر ضلع باغ167500 ، کثرت بی بی ضلع کوٹلی 190000 ، عقیل احمدضلع مظفرآباد105000 ، وسیم احمدضلع باغ200000 ، صائم علی ضلع باغ225000 ، صفادختر محتشم نسیم ضلع پونچھ225000 ، زاہد حسین ضلع پونچھ130500 ، محمد شان ضلع کوٹلی 86458 ، حلیم جان ضلع باغ150000 ، محمداسلم بھٹی ضلع کوٹلی 150000 ، آفتاب حسین ضلع کوٹلی 130000 ، محمدغیور ضلع باغ121275 ، اسامہ ضلع کوٹلی 89890 ، ہاجرہ بی بی ضلع نیلم 20000 ، شکیلہ بیگم ضلع باغ130000 ، خاتون بی بی ضلع مظفرآباد40000 ، شبنم منظورضلع مظفرآباد167547 ، سلیمہ بی بی ضلع مظفرآباد 60000 ، محمدصدیق قریشی ضلع مظفرآباد21300 ، سردار اشفاق احمدخان ضلع پونچھ 250000 ، محمدشہزاد ضلع سدھنوتی 82377 ، محمدزعیم ضلع مظفرآباد 52530 ، محمدعمرعبداللہ ضلع حویلی50000 ، محمدعرفان ضلع پونچھ150000 ، اتفاق ضلع مظفرآباد 163500 ، حارث ضلع باغ 105000روپے شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی