پاکستان میں پانچ فیصد طبقے نے 95فیصد عوام کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے ‘ چوہدری محمد سرور،کبھی بھی باضابطہ طو رپر (ن) میں شمولیت اختیار نہیں کی ،اس کا رکن نہیں ،کبھی لندن پلان کا حصہ نہیں رہا اگر آنے والے سالوں میں بھی یہ بات ثابت ہو جائے تو میں ہر طرح کی سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں ، میری شہریت پاکستانی ہے ،دوبارہ کسی اور ملک کی شہریت کیلئے درخواست نہیں دوں گا ، تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں افواہیں ہیں قریبی رفقاء سے مشاورت جاری ہے بیرون ملک سے واپسی پر متحرک سیاسی کردار کا باضابطہ اعلان کروں گا ‘ سابق گورنر پنجاب
اتوار 1 فروری 2015 19:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔1فروری۔2015ء) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کبھی بھی باضابطہ طو رپر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار نہیں کی اس لئے اس کا رکن نہیں ،پاکستان میں پانچ فیصد طبقے نے 95فیصد عوام کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے جسے توڑنے کیلئے متحد ہو کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ،کبھی لندن پلان کا حصہ نہیں رہا اور اگر آنے والے سالوں میں بھی یہ بات ثابت ہو جائے تو میں ہر طرح کی سزا بھگتنے کے لئے تیار ہوں، میری شہریت پاکستانی ہے اور اب دوبارہ کسی اور ملک کی شہریت کے لئے درخواست نہیں دوں گا ، تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں صرف افواہیں ہیں ،قریبی رفقاء سے مشاورت جاری ہے بیرون ملک سے واپسی پر متحرک سیاسی کردار کا باضابطہ اعلان کروں گا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں کسی کو آڑے آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.