دنیا بھر میں سرطان کا عالمی دن کل منایا جا ئیگا

منگل 3 فروری 2015 13:10

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03فروی 2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرطان کا عالمی دن کل ( بدھ ) 4 فروری کو منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے لاہور سمیت مختلف شہروں میں خصوصی واکس اور سیمینارز سمیت دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ دن اقوام متحدہ کے چارٹرآف پیرس کے مطابق ہر سال 4 فروری کو دنیا بھر کے رکن ممالک میں ورلڈ کینسر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :