ٹیلی کام ٹاورز انسانی صحت کے لئے مضر نہیں، پی ٹی اے،
ٹاورز ریگولیٹر اور متعلقہ بین الاقوامی اداروں کے متعین کردہ پیمانوں کے مطابق نصب کئے گئے ہیں ، بیان
منگل 3 فروری 2015 18:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3فروری۔2015ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے فریکوئینسی ایلوکیشن بورڈ (ایف اے بی) کے تعاون سے موبائل کمپنیوں کی طرف سے نصب کردہ ٹاورز(بی ٹی ایس) کے ٹرانسمیٹرز اور رسیورز کے پاور لیول کو چیک کرنے کیلئے ملک کے بڑے شہروں بشمول آزاد جموں و کشمیر میں حال ہی میں تفصیلی سروے کیا ۔
یہ سروے خصوصی آلات کے ذریعے ملک بھر کے سات شہروں میں کیا گیاجن میں کراچی ، لاہور، مظفر آباد ، پشاور ، کوئٹہ ، راولپنڈی اور اسلام آباد شامل ہیں۔سروے کے نتائج کے مطابق تمام ٹاورز کاپاور لیول متعین کردہ حد سے بہت کم تھااور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی پالیسی ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) اور انٹرنیشنل کمیشن برائے نان آئنائزینگ ریڈی ایشن پروٹیکشن (آئی سی این آئی آر پی) کے معیارات کے عین مطابق تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.