کوئٹہ،پولیوٹیم پر تعینات پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد کا حملہ ،ایک پولیس اہلکار جاں بحق ،ایک راہ گیر زخمی
بدھ 4 فروری 2015 17:26
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) پشتون آباد میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک پولیس اہلکار جاں بحق ایک راہ گیر زخمی تفصیلات کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اسماعیل کالونی کے قریب پولیو ٹیم پر حفاظتی پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی جس سے پولیس اہلکار زین اللہ پیٹی نمبر C3518موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ فائرنگ سے ایک راہ گیر مقصود ولد عبدالخالق زخمی ہوگیا ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقع کے اطلاع ملتے ہیں ایف سی پولیس موقع پر پہنچ گئی جاں بحق ہونیوالے اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا حملے میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کی میت ضرور ی کارروائی کے بعد پولیس لائن پہنچا دی بعد میں ورثاکے حوالے کردی گئی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.