ڈیرہ غازیخان،خسرہ کے غلط انجکشن لگتے ہی دو جڑواں بہن بھائی جاں بحق ،
ورثاء کا محکمہ صحت کی نا اہلی اور غفلت برتنے پر احتجاج ،وزیر اعلٰی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
بدھ 4 فروری 2015 22:26
ڈیرہ غازیخان( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) خسرہ کے غلط انجکشن لگتے ہی دو جڑواں بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ورثاء کا محکمہ صحت کی نا اہلی اور غفلت برتنے پر احتجاج ۔وزیر اعلٰی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی نواحی بستی ملانہ میں محکمہ صحت کے اہلکاروں نے اللہ نواز نامی شخص کے دوجڑواں بچوں عثمان اور خنسہ بی بی جن کی عمریں تین تین ماہ تھی کو خسرہ کے حفاظتی انجکشن لگائے جس پر تھوڑی دیر بعد بچوں کے حالت بگڑ گئی جس سے دونوں بہن بھائی جابحق ہوگئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.