ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے کو ہاٹ کی رہائشی 108 سا لہ خاتوں بی بی حوا کی ہڈی کا کامیاب آپریشن کرکے کارنامہ انجام دے دیا
جمعہ 6 فروری 2015 17:19
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے کو ہاٹ کی رہائشی 108 سا لہ خاتوں بی بی حوا کے کو لہے کی ہڈی کاکا میاب آپریش کر کے ایک بڑا کار نامہ انجام دیا ہے۔بی بی حوا کے لواحقین کے مطابق بی بی حوا گھرمیں پھسل کر گر گئیں تھیں جس کے باعث ان کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی ،ڈاکٹرز نے ان کے علا ج سے معذرت کرلی لہذا ہم نے پھر اے او کلینک میں رابط کیا اور اللہ کا شکر ہے کہ ڈاکٹر عمران علی شاہ نے ان کا کامیاب آپریش کیا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر سید عمران علی شاہ صدارتی ایوارڈ یافتہ ملک کے معروف سرجن ڈاکٹر محمد عمران علی شاہ کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ڈاکٹر سید عمران علی شاہ کا کہنا ہے کہ کولہے کی ہڈی کا آپریش بہت پیچیدہ ہوتا ہے اور اسکا فوری آپریش کرنا لازمی ہوتا ہے خاص طور پر عمر رسیدہ افراد کے کو لہے کی ہڈی کا آپریشن کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا مجھے خوشی ہے کہ والد صاحب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے میں اپنے فرائض انجام دے رہاہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ مشکل ترین آپریش کرکے اپنے والد کا نام روشن کروں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.