کینولہ کی ایسی ہائی برڈ اقسام تیار کی جائیں جن میں کولیسٹرول اور مضر صحت اجزاء کم مقدار میں ہوں، وزیر زراعت پنجاب
ہفتہ 7 فروری 2015 13:59
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) صوبائی وزیر زراعت پنجاب ڈاکٹر فرخ جاوید نے سائنسدانوں کو ہدایت کی کہ کینولہ کی ایسی ہائی برڈ اقسام تیار کی جائیں جن میں کولیسٹرول اور مضر صحت اجزاء کم مقدار میں ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ آبادی میں اضافہ کے ساتھ ملک خوردنی تیل کی قلت سے دوچار ہے اور اپنی ضرورت کادو تہائی خوردنی تیل درآمد کرنے کے لیے کثیر زرمبادلہ خرچ کرنا پڑتا ہے جو کہ ملکی خزانے پر بہت بڑا بوجھ ہے ۔
ہمارے ہاں کینولہ کی فی ایکڑ پیداوار دیگر ممالک سے کافی کم ہے جس کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔خاص طورپر کینولہ کی دوغلی اقسام تیار کرکے کاشتکاروں تک پہنچائی جائیں تاکہ خوردنی تیل کی قلت کے مسئلہ پر قابو پایا جاسکے۔سبزیوں اور تیلدار اجناس کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کے حصول کے لیے زرعی سائنسدانوں کو تمام سہولیات فراہم کریں گے تاکہ سبزیوں اور خوردنی تیل کی درآمد پر انحصار کم کرکے خودکفالت کا حصول ممکن بنایا جاسکے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.