نیویارک  ایبولاوائرس سے مرنیوالوں کی تعداد نوہزار ہوگئی ، عالمی ادارہ صحت

اتوار 8 فروری 2015 12:52

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 8فروری 2015ء)اقوام متحدہ کے ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ایبولا وائرس کے سبب مرنے والوں کی تعداد نو ہزار ہوگئی ۔

(جاری ہے)

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ایبولا وائرس سے سب سے ذیادہ مغربی افریقی ممالک ہوئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ اونے کہا کہ ایبولا وائرس سے بچ جانے والے افراد بھی شدید قسم کے جسمانی اور نفسیاتی عارضوں کا سامنا ہے اور انہیں مسلسل دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔