وزیر اعلی پنجاب کا جنرل ہسپتال میں جدید طریقہ علاج ”ڈی بی ایس “ کے ذریعے کئے گئے آپریشن پر مسرت کا اظہار
اس طرز کے جدید آپریشن کے بعد رعشہ اور پٹھوں کے کچھاوٴ کے مریضوں میں امید کی ایک نئی کرن پیدا ہو گئی، یہ ابھی ابتداء ہے آنے والے دنوں میں اللہ تعالی نے چاہا تو اس طرح کے دیگر شعبوں میں مزیدپیش رفت ہو گی‘ شہباز شریف
منگل 10 فروری 2015 19:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور جنرل ہسپتال میں جدید طریقہ علاج ”ڈی بی ایس “ کے ذریعے کئے گئے آپریشن پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ ابھی ابتداء ہے آنے والے دنوں میں اللہ تعالی نے چاہا تو اس طرح کے دیگر شعبوں میں مزیدپیش رفت ہو گی،اور وہ دن بھی جلد آئے گا جب پاکستانیوں کو بیرون ملک علاج معا لجہ کے لئے جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیو ٹ پروفیسر انجم حبیب وہرہ اور پروفیسر آف نیورو سرجری ڈاکٹر خالد محمود کے نام دئیے گئے پیغام میں وزیر اعلی نے کہا کہ پاکستان میں پٹھوں کے کچھاؤ، رعشہ کے مریضوں کی کمی نہیں۔ لہذا اس طرز کے جدید آپریشن کے بعد ان لوگوں میں امید کی ایک نئی کرن پیدا ہو گئی ہے کہ وہ پاکستان میں اپنی نوعیت کے منفرد طریقہ علاج سے اسفتادہ کر سکیں گے اور کسی پر بوجھ نہیں رہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.