پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مریضوں کی آن لائن رجسٹریشن کی سہولت سے محروم

بدھ 11 فروری 2015 14:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز ) ابھی تک مریضوں کی اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء رجسٹریشن کی سہولت سے محروم ہے اور ڈیٹا بیک اپ سسٹم بھی موجود نہیں ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پمز کے چلڈرن ہسپتال اور زچہ بچہ ہسپتال میں ابھی تک اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

11فروی 2015ء رجسٹریشن کی سہولت موجود نہیں ہے رپورٹ میں عہدیداروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ داخلے کے وقت صرف مریض کا نام رجسٹر میں درج کیا جاتا ہے اور علاج کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا جاتا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر مریض ہسپتال کے دس سال ریکارڈ کو طلب کرے تو انتظامیہ کے لیے اسے فراہم کرنا آسان نہیں ہے ۔ دریں اثناء پمز کی ترجمان ڈاکٹر عائشہ کا کہنا ہے کہ تمام ڈیپارٹمنٹس میں مریضوں کی اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء رجسٹریشن ہوئی ہے اور مذکورہ ڈیپارٹمنٹس میں بھی یہ سہولت متعارف کروائی جائے گی

متعلقہ عنوان :